У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
#murtazatv
پیارےبھائی اصلی تصویرہوگی جو ویڈیوکےاندرہوگی وہی سامنے لگائیں گے
WhtsApp 03446980676
zong 03143676864
جعلی یا فیک تھمب نیل نہیں ہوگا ان شاءاللہ .... آپ سے گذارش ہےکہ ویڈیو کولائک اور اپنےتمام سوشل اکاؤنٹس پر شئرکردیں سب دوستوں سے ........ اورچینل کو سبسکرائب ضرور کریں میں دن رات محنت کررہاہوں تاکہ آپ کو نئے سے نیا جانور لاکر دکھاؤں سادہ لوح انسان ہوں جتنا ہو سکتاھے اچھے سے اچھا مواد اپلوڈ کرتاہوں تاکہ میرے بھائی دوست فائدہ اٹھا سکیں میرےاستاد صاحب()
نے بھی بہت محنت سے چینل مینیج کرکے دیاہے اللہ پاک ان کو بھی خوش رکھے بہت پیار کرنےوالے ہمدردانسان ہیں آپ بھی ہمارےساتھ چینل کو مشہور کرنےمیں تعاون کریں سب دوستوں سے شیئرکریں اور سبسکرائب کروائیں بہت بہت شکریہ پیارے بھائیوں کا
کٹّا وچّھا جھوٹا گائیں بھینس گائے سجری سوئی
Saand Katta Wachha Jhota sahn