heer ranjha episode 1 || voice: ali imran jazib || rizwan ali ghuman
У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
#heer #ranjha #warishah
ہیر رانجھا پنجابی ادب کی سب سے بڑی داستان ہے اسے وارث شاہ نے اٹھارویں صدی میں لکھا تھا ہیر رانجھے کی رومانوی داستان پچھلے اڑھائی سو سال سے ہندوستان اور پاکستان کی سب سے بڑی لوک داستان ہے اس داستان پر پاکستان اور انڈیا میں سینکڑوں فلمیں ڈرامے اور اسٹیج پروگرام بنائے گئے
آج بھی اس خطے کا ہر شاعر یا مصنف کسی نہ کسی حوالے سے ہی کا ذکر ضرور کرتا ہے.ہیر رانجھے کی کہانی اپنی مثال آپ ہے.اس کہانی کو پڑھنے والا ایک ایسے ماحول میں ایک ایسی جگہ پر پہنچ جاتا ہےکہ وہاں سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہےکیونکہ یہ لازوال محبت کی داستان ہے