Japanese professor arrested for spying on schools girls by placing hidden cam in Bathroom
У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
Japanese school teacher spying on students in bathroom.
ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسان کی زندگی میں بہت سی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں کچھ بدبختوں نے اس کا ایسا شرمناک استعمال شروع کردیا ہے کہ شیطان بھی پناہ مانگے۔ جاپان میں ایک ایسے ہی اخلاق باختہ شخص نے اپنے سکول میں زیر تعلیم طالبات کی ویڈیوز بنانے کے لئے سکول کے واش روم میں خفیہ کیمرہ لگا ڈالا، جو دیکھنے میں فائر الارام جیسا نظر آتا تھا۔