Saturday, 22 August, 2026г.
russian english deutsch french spanish portuguese czech greek georgian chinese japanese korean indonesian turkish thai uzbek

пример: покупка автомобиля в Запорожье

 

Maulana Fazal ur Rehman Today Speech || Full HD | Madaris Convention 02-02-2020

Maulana Fazal ur Rehman Today Speech || Full HD | Madaris Convention 02-02-2020У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
#JUI #Peshawar #Maulana #FazlurRehman ‏یہ تقسیم انگریز کی پیدا کردہ ہے انصاف کا تقاضہ تو تھا کہ پاکستان بننے کے فوری بعد مشترکہ نصاب تعلیم ترتیب دیا جاتا، شیخ الہند ؒمالٹا سے واپسی پر علی گڑھ گئے اس عزم کا اظہار کیا، اور اسی طرح شیخ الاسلام مولانا حسین احمد ؒ نے بھی نصاب ترتیب دیا تھا ‏جب انگریز تھا تو اس کی پالیسی تھی کہ تقسیم رکھی جائے اور آج عالمی سطح پر امریکا کی اسٹیبلشمنٹ بھی چاہتی ہے کہ مدارس کا خاتمہ ہو، مدارس کے کردار پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں مدارس کو شدت پسندی سے جوڑا جارہا ہے ‏کبھی آہ لب پر مجل گئی کبھی اشک آنکھ سے ڈھل گئے یہ تمہارے غم کے چراغ ہیں کبھی بُجھ گئے کبھی جل گئے ‏علم کی تقسیم کے قائل نہیں ، تمام فنون کا علم قرآن میں موجود ہے ، مدارس کی اصلاحات کا کہا جاتا ہے جن کا پورا نظام قابل اصلاح ہے وہ مدارس کی اصلاح کی باتیں کررہے ہیں ہم جدید تقاضوں کو سمجھتے ہیں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی لاتے رہتے ہیں ‎ ‏مدارس کی آزادی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرسکتے۔اگر مدارس پر جبری طور پر قوانین مسلط کئے گئے تو ہم درختوں کے سائے میں اپنی تعلیم کو جاری رکھیں گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں خطاب 2013 میں جب تحریک انصاف کو خیبرپختون خوا میں اقتدار دیا گیا تو مجھے خاموشی کا کہا گیا کہ اب اس صوبے میں پیسے کی ریل پھیل ہونے والی ہے آپ کا اپنا طبقہ ( علماء) بھی آپ کا ساتھ چھوڑ جائے گا سلام ہے علماءکرام کو جو آج بھی ڈٹ کے کھڑے ہیں چین نے اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ کی مگر امریکی دباؤ میں ان منصوبوں کو سبوتاژ کیا گیا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا مستقبل خطرات سے دوچار ہوچکا فاٹا کے ساتھ جو ہوا وہ سب قوم کے سامنے ہیں انضمام پر جنہوں نے ووٹ ڈالا آج وہ خود پشیماں ہیں کہ یہ کیا ہوگیا فاٹا کی عوام سے کئے گئے کسی وعدے کو وفا نہ کیا گیا جمعیۃ علماء اسلام نے فاٹا کے معاملے پر ایک واضح لائحہ عمل پیش کیا جسے وقت نے درست ثابت کیا آج ملک کا کاروباری طبقہ اضطراب کا شکار ہے آج ملک کے پر شعبے کا حال پشاور کی بی آر ٹی جیسا ہوچکا، دھاندلی کی پیداوار حکومت کو تسلیم نہیں کرسکتے، قانون اور آئین کے دائرہ کارمیں رہ کر جدوجہد جاری رکھیں گے میں عرب لیگ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں جس میں انہوں نے ٹرمپ منصوبے کو مسترد کردیا جو حال فلسطین کا ہوا اس کے باوجود بھی ہمارے حکمران کشمیر پر ٹرمپ کی ثالثی کے خواہشمند ہیں ہمیں اس حوالے سے احتیاط سے کام کرنا ہوگا کشمیر اور فلسطین کے معاملے پر امت مسلمہ کو متحد ہوکر فیصلے کرنا ہوں گے ہم پاکستان کے اسلامی تشخص کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں اور اسی کیلئے کوشاں ہیں چین نے اربوں ڈالر کی انویسٹمنٹ کی مگر امریکی دباؤ میں ان منصوبوں کو سبوتاژ کیا گیا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کا مستقبل خطرات سے دوچار ہوچکا فاٹا کے ساتھ جو ہوا وہ سب قوم کے سامنے ہیں انضمام پر جنہوں نے ووٹ ڈالا آج وہ خود پشیماں ہیں کہ یہ کیا ہوگیا قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا پشاور میں خطاب
Мой аккаунт