اگر پاکستان FATF کی فہرست پر آجا تا تو اس کے کیا اثرات ممکن ہوتے
У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
2015 اور 2017 کی رپورٹس میں پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں تک فنڈز کی فراہمی روکنے کے لئے کمزور اقدامات کرنے والے ملکوں میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔ اگر پاکستان اس لسٹ پر آجا تا ہے تو اس کے اثرات کیا ہونگے؟ ا جانیں یونیورسٹی آف باسٹن سے منسلک بین الاقوامی امور کے ماہر پروفیسر عادل نجم سے ۔
Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/paksitan-consequences-of-being-placed-on-fatf-list-interview-with-adil-najam/4267633.html