Sunday, 05 July, 2026г.
russian english deutsch french spanish portuguese czech greek georgian chinese japanese korean indonesian turkish thai uzbek

пример: покупка автомобиля в Запорожье

 

Malik Claims his Performance was never Bad in T20

Malik Claims his Performance was never Bad in T20У вашего броузера проблема в совместимости с HTML5
#shoiabmalik #pakcricket #psl #pakvsban Shoaib Malik Sense of Humor at its best بنگال ٹائیگرز کے خلاف شاہینوں کے تربیتی کیمپ کا آخری روز،،، کرکٹر شعیب ملک کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کو کسی ایجنڈے پر چلنے کے بچائے نوجوان کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے، مایوس نہیں ہوں محمد حفیظ کے ساتھ مل کر نوجوان کپتان کی رہنمائی کروں گا۔ پاک بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کا آخری روز،،، کیمپ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ بی پی ایل کھیل کر آیا ہوں بنگلا دیشی کرکٹ میں بہتری آئی ہے انکی ٹیم مضبوط ہے، کوشش ہے کہ اپنی کارکردگی کو بہتر کروں شعیب ملک نے کہا کہ کپتانی کوئی چیز نہیں، پاکستان کی شرٹ پہننے کے بعد اچھا کرنے کی کوش ہونی چاہیے،، میں اور حفیظ نوجوان کھلاڑیوں سمیت نوجوان کپتان کی رہنمائی کرنے کی کوشش کریں گے۔ شعیں ملک نے مزید کہا کہ مکمل فٹ ہوں،، چاہتا ہوں بطور آل راونڈر کھیلوں۔ باقی فیصلہ کپتان اور مینجمنٹ کا ہے۔ چاہتا تھا ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر ہوں لیکن ابھی فوکس بنگلا دیش سیریز پر ہے۔ شعیب ملک نے کہا کہ بورڈ کا مجھے اور حفیظ کو سینٹرل کنٹریکٹ نہ دینا اچھا فیصلہ ہے ۔
Мой аккаунт